the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
چکما پناہ گزینوں نے شمال مشرق امور کے مرکزی وزیر ڈاکٹر جتیندر سنگھ سے ملاقات کی اور انہیں شہریت سے متعلق حقوق دلانے میں تعاون کرنے کی اپیل کی ۔چکما پناہ گزینوں کے ایک نمائندہ وفد نے پیر کو یہاں مرکزی وزیر کو ایک



میمورنڈم پیش کیا او رمرکزی حکومت سے شہریت دینے کا مطالبہ کیا۔میمورنڈم میں کہا گیا ہے کہ مشرقی پاکستان کے وقت 1964 سے 1968 کے دوران تقریباً پندرہ ہزار چکما پاکستانی فوج کی زیادتی سے بچنے کے لئے ہندوستانی سرحد میں داخل ہوگئے تھے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.